Correct timing to drink water, will maximize its effectiveness on the Human body.
پانی اگر صحیح وقت پر پیا جاۓ تو انسانی جسم میں اسکی افادیت بڑھ جاتی ھے۔
جاگنے کہ بعد (2) دو گلاس پانی پینے سے جسم میں اندرونی اعظاء حرکت میں آجاتے ھیں۔
کھانے سے آدھا گھنٹھ پھلے (1) ایک گلاس پانی کھانا ھضم کرنے میں مدد دیتاھے۔
نھانے سے پھلے (1) ایک گلاس پانی بلڈپریشر کم کرنے میں مدد دیتاھے۔
سونے سے پھلے (1) ایک گلاس پانی دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کم کرنے میں مدد دیتاھے۔
Please pass this to the people you care about.......
اس میل کو ان لوگوں تک ضرور بھیجۓ جنکی صحت کا آپکو خیال ھے۔
ONE MORE THING ,,, WHEN YOU DRINK WATER PLEASE SIT DOWN AND SAY
BISMILLAH .... AND AFTER DRINKING SAY AL HAMDULILLAH ....
